الخدمت فاؤنڈیشن کا فلسطینی بھائیوں کی بحالی تک امداد جاری رکھنے کا اعلان

الخدمت فاؤنڈیشن کا فلسطینی بھائیوں  کی بحالی تک امداد جاری رکھنے کا اعلان

الخدمت فاؤنڈیشن فلسطینی بھائیوں کی بحالی تک امداد جاری رکھے گی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میاں انعام الحق امیر جماعت اسلامی شہر سرگودھا نے یوسی امراہ اور قیمین کے ماہانہ اجتماع سے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ تمام کارکنان جماعت اور ذمہ داران الخدمت فاؤنڈیشن کے شانہ بشانہ مل کر اس وقت تک فلسطین فنڈ مہم جاری رکھیں گے جب تک فلسطین بھائیوں کی مکمل بحالی نہیں ہوجاتی جماعت اسلامی مظلوموں کیساتھ کھڑی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں