ڈمپر ٹرک کی ٹکر سے 15سالہ موٹرسائیکل سوار جاں بحق
تیز رفتار ڈمپر ٹرک کی ٹکر لگنے سے 15سالہ موٹرسائیکل سوار جان کی بازی ہار گیا
سرگودھا(نامہ نگار )6چک کا رہائشی غلام محی الدین جو کہ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتار ڈمپر ٹرک کی زد میں آ کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔