بجلی چوری ،5افراد پر مقدمات

بجلی چوری ،5افراد پر مقدمات

واپڈا ٹیم نے شہر کے وسط بلاک 14 پٹھہ منڈی روڈ،گلی چوڑیوں ودیگر علاقوں میں ڈائریکٹ لائن سے بجلی چوری پکڑ لی

سرگودھا(نامہ نگار)دکانداروں سمیت 5افراد کیخلاف بجلی چوری کرنے کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں