مشکوک شخص گرفتار

مشکوک شخص گرفتار

پولیس نے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا،اودیاں کے علاقے سے پولیس نے ایک شخص کو مشکوک حالت میں گرفتار کر لیا گیا

سرگودھا(نامہ نگار)جو اسلحہ کی نمائش کر رہا تھا،نام ناصر بتایا جاتا ہے مقدمہ درج کر لیا گیا

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں