ڈینگی : علاج کیلئے اقدامات

ڈینگی : علاج کیلئے اقدامات

ڈینگی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر ضلع کے 72 ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے علاج کیلئے 174 بستروں پر آئیسولیشن وارڈ قائم کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے

سرگودھا(نامہ نگار) ڈینگی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر ضلع کے 72 ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے علاج کیلئے 174 بستروں پر آئیسولیشن وارڈ قائم کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ،ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں 24 بستر ہونگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں