دودھ اور مرغی کی سرکاری قیمت پر فروخت یقینی بنانیکا حکم

دودھ اور مرغی کی سرکاری  قیمت پر فروخت یقینی بنانیکا حکم

صوبائی حکومت نے سرگودھا سمیت چاروں اضلاع کے ضلعی سربراہان سے کہا ہے کہ پولٹری فارمرز، دودھ کے پروڈیوسرز...

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دونوں اشیاء کے ہول سیلرز اور اسی طرح سے اشیاء خوردونوش کے ہول سیلرز اور ریٹیلرز کی ایسوسی ایشنز کے نمائندوں اور انتظامیہ کے مابین باہمی رضامندی اور اتفاق سے طے کردہ مقررہ سرکاری ریٹ پر دودھ، گوشت، مرغی اور دیگر اشیاء خوردونوش کی فروخت کو یقینی بنایا جائے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں