محکمہ صحت کے مختلف پروگراموں پر ناقص عملدرآمد سی ڈی سی سپروائزر سے جواب طلبی

محکمہ صحت کے مختلف  پروگراموں پر ناقص عملدرآمد  سی ڈی سی سپروائزر سے جواب طلبی

سی ای او ہیلتھ نے محکمہ صحت کے مختلف پروگراموں پر ناقص عملدرآمد کے تناظر میں یونین کونسلز 83, 84, 92, 116, 128, 135, 132, 130, 128, 104, 72, 82, 71, 129, 98, 41, 36, 115,کے سی ڈی سی سپروائزر سے جواب طلبی کر لی

سرگودھا(نامہ نگار)جاری نوٹیفکیشن میں سپروائزروں کو د و دن میں وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے نا مناسب جواب موصول ہونے پر پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی عمل میں لانے کا عندیہ دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں