پڑولنگ پولیس کی کارروائی ، 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

پڑولنگ پولیس کی کارروائی ، 6  افراد کو حراست میں لے لیا گیا

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے گزشتہ روز مختلف مقامات پر ناکہ بندی کے دوران 10شمالی سے نیلی بتی لگی مشکوک کار کو روک کر جانچ پڑتال کی

سرگودھا(نامہ نگار)تو بلال حیدرنے خود کو ملازم ظاہر کیا مگر دوران جانچ پڑتال جھوٹ پکڑا گیا اسی طرح ماہیوال،جان محمد والا و دیگر مقامات پر چیکنگ کے دوران بغیر لائسنس گاڑی چلانے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زبیر،ذوالفقار، کاشف وغیرہ پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا،ملزموں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں