پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں
پولیس نے ترکھانوالہ کے مختلف علاقوں میں ریڈ کرکے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمد عمران کو گرفتارکرکے اسکے قبضہ سے چوری شدہ موٹرسائیکل اور نقدی کل مالیت80ہزارروپے برآمد کرلیے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اسی طرح دیگر کاروائیوں میں ملزمان ظفر اقبال سے شراب 20 لٹر، عون محمد سے شراب20لٹر اور وسیم احمد سے بندوق12بور برآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔