ڈاکوئوں کا مزاحمت پر صحافی پر تشدد

ڈاکوئوں کا مزاحمت پر صحافی پر تشدد

مسلح ڈاکوؤں نے مزاحمت پر نوجوان صحافی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے نقدی و موبائلز اور اہم کاغذات چھین لئے

سرگودھا(نامہ نگار)جھاوریاں کے رہائشی رانا محمد اخلاق کو گزشتہ شب گھر واپسی پر نامعلوم مسلح افراد نے روک کر پسٹل کے بٹ مار کر زخمی کر دیا اور جیب سے قیمتی موبائل،نقدی ،شناختی کارڈ و دیگر دستاویزات چھین لیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں