گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ  ہو کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

35سالہ شخص نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

سرگودھا(نامہ نگار)چک نمبر 2رکھ کے رہائشی محمد حفیظ نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جا یا گیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا،پولیس نے ضروری کارر وائی کے بعد میت ان کے ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں