نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کاامریکی نشریاتی ادارےکوانٹرویو
  • بریکنگ :- اس میں کوئی شک نہیں کہ صرف زیادتی کرنےوالا ہی قصوروارہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- زیادتی سےمتاثرہ فردکبھی بھی اس واقعےکاذمہ دارنہیں ہوتا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- زیادتی سےمتعلق میرےبیان کوسیاق وسباق سے ہٹ کرلیاگیا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- انٹرویومیں پاکستانی معاشرےسےمتعلق بات ہورہی تھی،وزیراعظم
  • بریکنگ :- خواتین ہی نہیں بچوں کی اکثریت بھی جنسی جرائم کاشکارہورہی ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- پردےکاحکم صرف خواتین کےلیےنہیں مردوں کےلیےبھی ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- اسلام میں پردےکامقصد معاشرےمیں بگاڑکوروکنا ہے،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- اسلام خواتین کوعزت واحترام دیتاہے،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- پاکستان میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- افغانستان کی تاریخ سے واقف ہوں،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- پہلےہی کہہ دیاتھا افغان مسئلےکاکوئی فوجی حل نہیں،وزیراعظم
  • بریکنگ :- امریکاافغان مسئلےکاحل نکالنےمیں ناکام رہا،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- طالبان افغانستان میں پیش قدمی کررہےہیں،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- اب افغانستان میں طویل خانہ جنگی ہوتی ہےتوپاکستان پردوہرےاثرات کاخدشہ ہے
  • بریکنگ :- ہمارےہاں پشتون کثیرتعداد میں ہیں،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- پشتون اس خانہ جنگی کاشکارہوسکتےہیں ،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- پاکستان میں کوئی عسکریت پسندطالبان نہیں تھے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- افغانستان میں 40سال سے خانہ جنگی ہے،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- اشرف غنی کےصدربننےکےبعدطالبان ان سےمذاکرات کےلیےآمادہ نہیں تھے
  • بریکنگ :- پاکستان 30لاکھ سے زائدافغانیوں کی میزبانی کررہا ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- نائن الیون اور نیویارک واقعےمیں کوئی پاکستانی ملوث نہیں تھا،وزیراعظم
Kashmir Election 2021

حکومتی ارکان کا ہتک آمیز اورغیر اخلاقی رویہ جمہوریت کے منافی :حاجی خدابخش

حکومتی ارکان کا ہتک آمیز اورغیر اخلاقی  رویہ جمہوریت کے منافی :حاجی خدابخش

دنیا اخبار

مسلم لیگ ن میانوالی کے ضلعی ناب صدر حاجی خدابخش زرگر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی ارکان کا ہتک آمیز اورغیر اخلاقی رویہ جمہوریت کے منافی ہے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو تقریر نہ کرنے دینا اور ان پر غیر اخلاقی آوازیں کسنا اور بجٹ کی کاپیاں پھینکنا بچگانہ ذہن کی عکاسی کرتا ہے

دائو دخیل(نامہ نگار)پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی طرف سے ہلڑ بازی کرنا اور غیر اخلاقی باتیں کرنا اخلاقیات کی حدیں کراس کر جانا ہے۔ اور اگر انکے وزیر اعظم عمران خان یو ٹرن کے ماہر کے خلاف مسلم لیگ ن والے ارکان اسمبلی بھی کریں تو پھر کیا یہ اچھی بات ہوگی۔ اپوزیشن کا تو حکومت کے خلاف باتیں کرنا یا انکی پالیسیوں پر تنقید کرنا انکا جمہوری حق ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں