کالاباغ:برقع پوش ڈاکو گھر کا صفایا کر گئے

کالاباغ:برقع پوش  ڈاکو گھر کا صفایا کر گئے

کالاباغ کے محلہ توحیدی مسجد میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، 2 ڈاکو گھر سے نقدی لے کر فرار ہو گئے

کالاباغ ( نمائندہ دنیا)ڈاکو برقع پہن کر حاجی فضل کریم کے گھر میں گھس گئے کالاباغ میں ڈکیتی کی ایک اور دلیرانہ واردات گزشتہ روز محلہ توحیدی مسجد میں رہاش پزیر فضل کریم نامی شخص اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے بیٹے کے گھر گیا ہوا تھا ڈاکو تالے توڑ کر نوے ہزار روپے لوٹ کے لے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں