سیوریج سسٹم کی بحالی پر فوری توجہ دی جائے :محمد نذیر اعوان

سیوریج سسٹم کی بحالی پر فوری  توجہ دی جائے :محمد نذیر اعوان

انجمن تحفظ حقوق شہریاں جوہرآباد کے صدر ملک محمد نذیر اعوان نے کہا ہے کہ جوہرآباد کو پری مون سون بارشوں کی تباہیوں سے بچانے کیلئے شہر کے سیوریج سسٹم کی بحالی پر فوری توجہ دی جائے

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے اُنھوں نے بتایا کہ جوہرآباد میں سیوریج اور نکاسی آب کا نظام عملی طور پر معطل ہو چکا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں