الخدمت فاؤنڈیشن نے پینے کے صاف پانی کے پہلے منصوبے کا افتتاح کردیا

 الخدمت فاؤنڈیشن نے پینے کے صاف  پانی کے پہلے منصوبے کا افتتاح کردیا

جماعت اسلامی کی فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن ضلع میانوالی نے علاقہ بوری خیل کے وانڈھا جما خیلانوالہ میں پینے کے صاف پانی کے پہلے منصوبے کا افتتاح کردیا

میانوالی ( نامہ نگار )الخدمت فاؤنڈیشن ضلع میانوالی کے جنرل سیکرٹری ایم فاروق ،نائب صدور ڈاکٹر حنیف نیازی ،ظفر خان نیازی اور طارق اقبال خان نیازی نے سمرسیبل پمپ کاافتتاح کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں