بجٹ حقیقی معنوں میں عوامی خوا ہشات کا آئینہ دار :شاہد حمید خان

بجٹ حقیقی معنوں میں عوامی  خوا ہشات کا آئینہ دار :شاہد حمید خان

ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف شاہد حمید خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیرا علیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکو مت کا نئے ما لی سال کیلئے پیش کر دہ بجٹ حقیقی معنوں میں عوامی خوا ہشات کا آئینہ دار ہے

واں بھچراں( نمائندہ دنیا )انہوں نے کہا کہ یہ صوبہ پنجاب کی تاریخ کا پہلا بجٹ ہے جس پر پنجاب کے تما م36اضلاع کیلئے بلا تحقیق ضلعی ترقیاتی پروگرام کیلئے 295ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں