حکومت نے تاریخی ٹیکس فری بجٹ پیش کرکے عوام کے دل جیت لئے :انصراقبال ہرل

 حکومت نے تاریخی ٹیکس فری  بجٹ پیش کرکے عوام کے دل  جیت لئے :انصراقبال ہرل

ضلعی صدر تحریک انصاف سرگودھا انصراقبال ہرل نے کہا ہے کہ حکومت نے تاریخی ٹیکس فری بجٹ پیش کرکے عوام کے دل جیت لئے ہیں

کوٹ مومن(نمائندہ دنیا)پورے پنجاب میں یکساں ترقیاتی کام ہوں گے ماضی میں پنجاب کا سارا بجٹ لاہور میں لگایا جاتا تھا وہ اکمل ورائچ کے پٹرول پمپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے ان کے ہمراہ صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید نیازی، اسامہ غیاث میلہ، منیب سلطان چیمہ ودیگر بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں