نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اسلام خواتین کوعزت واحترام دیتاہے،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- پاکستان میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کاامریکی نشریاتی ادارےکوانٹرویو
  • بریکنگ :- اس میں کوئی شک نہیں کہ صرف زیادتی کرنےوالا ہی قصوروارہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- زیادتی سےمتاثرہ فردکبھی بھی اس واقعےکاذمہ دارنہیں ہوتا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- زیادتی سےمتعلق میرےبیان کوسیاق وسباق سے ہٹ کرلیاگیا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- انٹرویومیں پاکستانی معاشرےسےمتعلق بات ہورہی تھی،وزیراعظم
  • بریکنگ :- خواتین ہی نہیں بچوں کی اکثریت بھی جنسی جرائم کاشکارہورہی ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- پردےکاحکم صرف خواتین کےلیےنہیں مردوں کےلیےبھی ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- اسلام میں پردےکامقصد معاشرےمیں بگاڑکوروکنا ہے،وزیراعظم عمران خان
Kashmir Election 2021

بازاروں سے تجاوزات کو مکمل ختم کرنے کا حکم

بازاروں سے تجاوزات کو مکمل ختم کرنے کا حکم

دنیا اخبار

کارخانہ بازار، نیو اردو بازار، مسلم بازار، محمدی بازار اور کچہری بازار میں دوبارہ تجاوزات کا نوٹس ،کمشنر کی غلط پارکنگ کرنیوالوں کیخلاف بھی کارر وائی کرنے کی ہدایت

سرگودھا(نامہ نگار) کمشنر سرگودھا نے کارخانہ بازار، نیو اردو بازار، اردو بازار، مسلم بازار، محمدی بازار اور کچہری بازار میں دوبارہ تجاوزات کا نوٹس لیتے ہوئے سی او کارپوریشن کو فوری طور پر تمام بازاروں سے تجاوزات کو مکمل ختم کرنے کی ہدایت جاری کی ہے کمشنر نے تجاوزات کیساتھ ساتھ غلط پارکنگ کرنیوالوں کیخلاف بھی کارر وائی کرنے کا حکم دیا اورکہا ہے کہ تجاوزات، صفائی اور پارکنگ کے مسائل کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور اس میں حائل رکاوٹوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں