پٹرول 2روپے لٹر مہنگا فروخت

پٹرول 2روپے لٹر مہنگا فروخت

سیٹلائٹ ٹاؤن، کوٹفرید روڈ سمیت گل والا، سلانوالی روڈ کے متعدد پٹرول پمپس مالکان تقریباً 2 روپے مہنگا پٹرول فروخت کر رہے ہیں۔ شہریوں نے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیٹلائٹ ٹاؤن، کوٹفرید روڈ سمیت گل والا، سلانوالی روڈ کے متعدد پٹرول پمپس مالکان تقریباً 2 روپے مہنگا پٹرول فروخت کر رہے ہیں۔ شہریوں نے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں