مسافروں کا رش،زائد کرائے وصول
عید سے ایک روز قبل انٹر سٹی ، انٹر ڈسٹرکٹ اور دیگر شہروں کو چلنے والی ٹرانسپورٹ میں اضافی کرایہ وصول کیا جاتا رہا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) لاری اڈوں اور ریلوے اسٹیشن پر گھروں کو جانیوالے مسافروں کا بے پنا رش رہا۔