چھریاں، ٹوکے تیز ،دکانوں پر رش
عید الاضحی سے ایک روز قبل چاقو’ چھریاں’ ٹوکے تیز کروانے والوں کا دوکانوں کیساتھ ساتھ شاہراؤں پر لگے عارضی اسٹالز پر رش رہا،لوگ تکے کباب کیلئے بھٹیوں کی خریداری میں بھی مصروف رہے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عید الاضحی سے ایک روز قبل چاقو’ چھریاں’ ٹوکے تیز کروانے والوں کا دوکانوں کیساتھ ساتھ شاہراؤں پر لگے عارضی اسٹالز پر رش رہا،لوگ تکے کباب کیلئے بھٹیوں کی خریداری میں بھی مصروف رہے۔