پولیس چھاپے ،15جواری گرفتار

پولیس چھاپے ،15جواری گرفتار

تین جواء خانوں پر چھاپے مار کر 15جواری گرفتار کر لئے

سرگودھا(نامہ نگار )43شمالی ،اسلام پورہ ، ملت آباد سے تاش پر جواء کھیلتے نعیم،رمضان ،واجد علی وغیرہ 15افراد کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقوم برآمد کرلیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں