نیب قوا نین پر ا پو ز یشن کا مو قف ا صو لی ہے حامد حمید

نیب قوا نین پر ا پو ز یشن کا مو قف ا صو لی ہے حامد حمید

مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے چو دھری حامد حمید نے کہا ہے کہ نیب قوا نین پر ا پو ز یشن کا مو قف ا صو لی ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کیونکہ نیب قوانین کو سیاسی مخالفین کے خلا ف استعما ل کیا جا ر ہا ہے ا پو ز یشن جماعتوں کا نیب قوانین پر ترمیم کیلئے مذا کر اتی عمل خوش آئند ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں