تمام وعدے پور ے ہو ں گے ہر طبقہ کو ریلیف ملے گا ، آصف جیلانی کچھیلا
رہنماء انصاف لا ئیزر فور م آصف جیلانی کچھیلا ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ شر یف بر ادرا ن لوٹ کھسوٹ اور بد اعما لیوں نے قو م کو ما یوسیوں اور نا امیدی کے بھنور میں دھکیل د یا تھا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عمران خا ن نے نہ صرف قو م کا مورا ل بلند کیا ، بلکہ ایسی پالیسیاں ترتیب دیں جس کے دورس نتائج عوام کو جلد ملنا شروع ہو جائیں گے تمام وعدے پور ے ہو ں گے ہر طبقہ کو ریلیف ملے گا ۔میرٹ اور گڈگورننس حکو مت کی پہچا ن ہے وز یر اعظم پاکستان عمران خان کی قیا د ت میں دنیا کی بڑی معاشی قوت کے طور پر سامنے آ ئے گا