جرائم پیشہ افراد گرفتار ،اسلحہ منشیات برآمد

جرائم پیشہ افراد گرفتار ،اسلحہ منشیات برآمد

پولیس نے مختلف مقامات سے 15 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ و منشیات برآمد کرلی گئی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) تفصیل کے مطابق ضلعی پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے 13 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان سے 240گرام چرس اور 80 لٹر شراب برآمد کرلی جبکہ دو مشکوک افراد کو قابو کرکے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیاگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں