حکومت کے پاس ترقی و خوشحالی کی کوئی پالیسی نہیں،ملک صغیر اعوان

حکومت کے پاس ترقی و خوشحالی کی  کوئی پالیسی نہیں،ملک صغیر اعوان

حلقہ پی پی 82 خوشاب ملک صغیر اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے پاس ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے کوئی وژن یا کوئی ٹھوس پالیسی نہیں

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) موجودہ حکمرانو نے اپنے تین سالہ عرصہ اقتدار میں عوام کے مسائل کم کرنے کی بجائے ان میں اضافہ کیا ہے ۔ حکومت نے قوم کے تین سال ضائع کردیئے ہیں ۔ وہ کٹھہ سگھرال میں حلقہ کے مختلف وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں