نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کوروناپھیلاؤروکنےکیلئےکراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کاامکان
  • بریکنگ :- پیداواری صنعتی یونٹس کوبندکرنےکی تجویز
  • بریکنگ :- کراچی:مارکیٹیں،ٹرانسپورٹ سروس بھی بندکرنےکی تجویز
  • بریکنگ :- ایس اوپیزپرعملدرآمدکیلئےقانون نافذکرنیوالےاداروں کی مددلی جائےگی
  • بریکنگ :- ٹاسک فورس کوروناپھیلاؤروکنےکیلئےاقدامات کی منظوری دےگی
  • بریکنگ :- کراچی:سندھ حکومت کی سیاسی جماعتوں،تاجرتنظیموں سےمشاورت
  • بریکنگ :- آج کوروناٹاسک فورس کےاجلاس میں پارلیمانی جماعتوں کوشرکت کی دعوت
  • بریکنگ :- تاجروں،صنعتکاروں کےنمائندےبھی اجلاس میں شریک ہوں گے
  • بریکنگ :- اجلاس میں مکمل لاک ڈاؤن،سخت ترین پابندیوں سےمتعلق حتمی فیصلہ ہوگا
Coronavirus Updates

ہوائی فائرنگ کرنیوالا ایس ایچ او بھی فارغ

ہوائی فائرنگ کرنیوالا  ایس ایچ او بھی فارغ

دنیا اخبار

ایک ہفتہ قبل آر پی او نے ایس ایچ او سمن آباد جنید نذیر گجر کو معطل کردیا تھا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) جس کو چار روز بعد بحال کیا گیا تو اس خوشی میں نائب محرر فلک شیر نے تھانے میں ہوائی فائرنگ کردی جس پر ایس پی اقبال ٹائون نے محرر نعمان اور نائب محرر فلک شیر کو معطل کردیا تھا جبکہ گزشتہ روز اس معاملے پر پیشی کے موقع پر آر پی او رفعت مختار راجہ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کارروائی کا حکم دیا تو سی پی او نے جنید نذیر گجر کو ہٹاکر میاں اصغر علی کو ایس ایچ او تھانہ سمن آباد تعینات کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں