اشتہاری کو فرارکروانے والاگرفتار

اشتہاری کو فرارکروانے والاگرفتار

اشتہاری مجرم کو فرار کروانے کے الزام میں اس کے دوست کو گرفتار کرلیا گیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) پولیس رپورٹ کے مطابق نڑوالا چوک میں پولیس نے اشتہاری پرویز کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جو پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا جس پر پولیس نے اس کو پناہ دینے کے الزام میں شکیل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں