جر وں کے ساتھ محاذ آرائی حکو مت کے مفاد میں نہیں ،شفیق الر حمن

جر وں کے ساتھ محاذ آرائی حکو مت  کے مفاد میں نہیں ،شفیق الر حمن

ایگزیکٹو ممبر سرگودہاچمبرآف کا مر س اینڈانڈسٹر ی محمد شفیق الر حمن نے کہا ہے کہ ٹیکسوں میں اضافہ اور ابہام سے پیدا ہونے وا لی صورتحا ل تشویشنا ک ہے حکو مت تا جر وں میں پیداشد ہ بے چینی اور بے یقینی کے خاتمہ ممکن بنا ئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر سرگودہاچمبرآف کا مر س اینڈانڈسٹر ی محمد شفیق الر حمن نے کہا ہے کہ ٹیکسوں میں اضافہ اور ابہام سے پیدا ہونے وا لی صورتحا ل تشویشنا ک ہے حکو مت تا جر وں میں پیداشد ہ بے چینی اور بے یقینی کے خاتمہ ممکن بنا ئے ،تا جر وں کے ساتھ محاذ آرائی کسی صو رت بھی حکو مت کے مفاد میں نہیں ا س سے مز ید مسائل پیدا ہو ں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں