حکو مت داخلی اور خار جی سطح پر مکمل طور پر نا کا م :رانا محمد عباس

حکو مت داخلی اور خار جی سطح پر  مکمل طور پر نا کا م :رانا محمد عباس

سابق ٹکٹ ہولڈر و راہنماپاکستا ن پیپلز پارٹی رانا محمد عباس نے کہا ہے کہ موجو د ہ حکو مت داخلی اور خار جی سطح پر مکمل طور پر نا کا م ہو چکی ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ہمارے تمام فیصلے عالمی د با ؤ پر رات کے ا ند ھیرے میں ہورہے ہیں با شعور عوا م یہ سوا ل پو چھنے میں حق بجا نب ہیں کہ حکو مت کب تک عالمی ا د ار و ں کو خوش کرنے کیلئے ہما ری آزاد ی اور خود مختار ی کا سودا کر تی ر ہے گی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹوزردار ی ہی ملک وقو م کو مسائل اور مشکلا ت سے نجا ت د لا نے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں