الائشیں جگہ جگہ نہیں مخصوص مقامات پر پھینکی جائیں،سی او کارپوریشن

الائشیں جگہ جگہ نہیں مخصوص مقامات  پر پھینکی جائیں،سی او کارپوریشن

سی او میٹروپولیٹن کارپوریشن حافظ خالقداد نے شہریوں سے استدعا کی ہے کہ فضلات اور الائشیں جگہ جگہ پھینکنے کے بجائے مخصوص پوائنٹ میں پھینکیں اور کرائے پر حاصل کیے جانے والے رکشوں کی مانیٹرنگ کریں جن یونین کونسلوں میں رکشے نہ آئیں یا کم آئیں تو فوری اطلاع دی جائے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اس ضمن میں مانیٹرنگ ٹیمیں بھی بنائی گئی ہیں جو اچانک ان رکشوں اور دیگر گاڑیوں کو چیک کرینگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں