اپو ز یشن کے سیاسی یتیموں کا گٹھ جو ڑ جمہور یت کے خلا ف سازش ہے ،ڈاکٹر نادیہ

اپو ز یشن کے سیاسی یتیموں  کا گٹھ جو ڑ جمہور یت کے  خلا ف سازش ہے ،ڈاکٹر نادیہ

راہنما پی ٹی آئی و سابق ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیز نے کہا ہے کہ ا پو ز یشن کے سیاسی یتیموں کا گٹھ جو ڑ جمہور یت کے خلاف ایک سازش ہے لیکن ا پو ز یشن کی جمہور یت کے خلا ف سازشیں نا کا م ہو ں گی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مریم اور بلا و ل اپنے اپنے مفا دات کیلئے ا کھٹے ہو ئے ہیں لیکن ا ن کی ہر پلاننگ نا کا می سے دوچار ہو گی عو ام کی منتخب حکو مت اپنی آئینی مد ت پور ی گی عوا م سے کیے گئے تمام وعدے پو رے ہوں گے ۔اورپاکستان کامیابیوں کی منزلیں طے کرے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں