حکو مت بز نس کمیونٹی کے مسائل مد نظرر کھ کر فیصلے کرے ، مرزافضل ا لر حمن

حکو مت بز نس کمیونٹی کے  مسائل مد نظرر کھ کر فیصلے  کرے ، مرزافضل ا لر حمن

سا بق صد ر سرگودہاچمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ حکو مت ملک میں معاشی بہتر ی کیلئے ہنگا می بنیادوں پر اقدا ما ت کرے کیونکہ کر و نا وا ئر س کے باعث کا رو با ر ی سر گر میاں بری طرح متاثر ہو ئی ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) بزنس کمیونٹی اپنے معاشی تحفظ کیلئے جدوجہد کررہی ہیں قومی معیشت میں بزنس کمیونٹی کا کر د ار ریڑھ کی ہڈی جیسا ہے ا س لیے حکو مت بز نس کمیونٹی کے مسائل مد نظرر کھ کر سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے فیصلے کریں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں