’’قادیانی مسلک نہیں‘‘ سرگودھا پولیس کے ترجمان کا وضاحتی بیان
سرگودھا پولیس کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ سکیورٹی پلان کے حوالے سے جاری کردہ بیان میں قادیانیوں کو سہواً مسلک لکھا گیا ہے جو کئی اخبارات میں اسی طرح شائع ہو گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تصحیح کی جاتی ہے کہ قادیانی مسلک نہیں فرقہ ہیں۔ ایسا ارادتاً نہیں سہواً ہوا ہے ۔