نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- افغانستان 40 سال کی جنگ میں تباہ ہوچکاہے،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- افغانستان کوعالمی امدادکی ضرورت ہے،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- کوئی ملک امدادبغیرشرائط کےنہیں دیتا،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- امریکاکارویہ امتیازی ہے،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- امریکاکےآلہ کارافغانستان میں اب بھی جنگ چاہتےہیں،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- میں سمجھتاہوں ایسےلوگوں سےمفاہمت نہیں کرنی چاہیے،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- پاکستان نےافغان مہاجرین کوپناہ دی،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- ماضی کی افغان حکومت میں پاکستان پرالزامات لگائےگئے،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- پنج شیرکےحوالےسےبھی پاکستان پرالزام لگایاگیا،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- افغانستان سےپاکستان کےخلاف پروپیگنڈاہوتارہاہے،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- سی آئی اےکاچیف افغانستان آتاہےتوشورنہیں مچایاجاتا،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- پاکستانی وفدافغانستان آتاہےتودنیامیں شورمچ جاتاہے،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- غیرملکی طاقتوں نےافغانستان میں غیرنمائندہ حکومتیں مسلط کیں،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- سابق صدراشرف غنی پیسےلےکرملک سےفرارہوئے،گلبدین حکمت یار
Coronavirus Updates

ریلوے لائنوں کے گرد گندگی کے ڈھیر، انتظامیہ خاموش

ریلوے لائنوں کے گرد گندگی کے ڈھیر، انتظامیہ خاموش

دنیا اخبار

جوہر کالونی سے طارق آباد تک کچرا ہی کچرا،علاقے میں تعفن پھیل گیا

سرگودھا(نامہ نگار ) متعلقہ اہلکاروں کی غفلت کے باعث جوہر کالونی سے طارق آباد تک ریلوے لائنوں کے دونوں اطراف گندگی کے ڈھیرتاحال نہ ہٹائے جا سکے ،جس پر ریلوے انتظامیہ بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگی ہے ، گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے رہائشی علاقے میں پھیلی بدبو سے عجب تعفن اٹھ رہا ہے ’ جسکی وجہ سے لوگ مختلف سانس کی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں اور گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے لوگوں نے بارہا درخواستیں دیں لیکن کوئی کارروائی عمل میں نہ آ سکی’ اہل علاقہ نے کمشنر سرگودھا سے صفائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں