پرچیوں پر قا ئد بننے وا لے جمہور یت کے تقاضوں سے نا آشنا : آصف جیلانی کچھیلا

پرچیوں پر قا ئد بننے وا لے  جمہور یت کے تقاضوں سے  نا آشنا : آصف جیلانی کچھیلا

رہنماء پی ٹی آئی آصف جیلانی کچھیلا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پرچیوں پر قا ئد بننے وا لے جمہور یت کے تقاضوں سے نا آشنا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) بلاو ل زردار ی اور مریم نواز آ ج کرپشن بچا ؤ کا علم لے کر میدا ن سیاست میں متحرک ہیں لیکن پا کستا ن کے باشعورعوام کرپشن اور اقرباپرور ی کی بنا پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو مسترد کر چکے ہیں، و ز یر اعظم عمران خا ن کی قیا د ت میں پاکستا ن بحرا نوں اور مسائل سے نجات حاصل کر ر ہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں