تین روزہ جنرل ہولڈ اپ شروع ،درجنوں گاڑیاں عدم رجسٹریشن پر بند

تین روزہ جنرل ہولڈ اپ  شروع ،درجنوں گاڑیاں عدم رجسٹریشن پر بند

ڈی پی او کی ہدایت پر تین روزہ جنرل ہولڈ اپ شروع ہو گیا

سرگودھا(نامہ نگار ) پہلے روز مختلف نوعیت کی درجنوں وہیکلز کو عدم رجسٹریشن پر تھانوں میں بند کر دیا گیا، ڈی ایس پی ٹریفک شیخ کاشف مسعود کی سربراہی میں ہونیوالے اس جنرل ہولڈ اپ کے دوران مختلف شاہراؤں پر ناکے لگاکر 3سو سے زائد گاڑیوں،موٹرسائیکلوں کے کاغذات وغیرہ چیک کئے گئے جبکہ بغیر نمبر13 موٹر سائیکلیں، 8رکشے اور3 کاریں بحق سرکار ضبط کر کے مختلف تھانوں میں بند کر کے رپورٹ ضلعی و صوبائی حکام کو ارسال کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں