آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کریگی،اسلم کچھیلا

آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن  کلین سویپ کریگی،اسلم کچھیلا

ڈویژنل سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن حاجی محمد اسلم کچھیلا نے کہاہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں عبرتناک شکست کے پیش نظر پی ٹی آئی حکومت نے ریاستی اداروں کو دھاندلی کا ٹاسک دیدیا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم اور ان کے حواریوں کے خلاف کارروائی کی جائے آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کریگی دھاندلی کی پیداوار پی ٹی آئی کے تمام مقاصد خاک میں مل جائیں گے ، میاں نواز شریف کے متوالے ہی آزاد کشمیر میں حکومت بنائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں