نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اپوزیشن نیوزی لینڈ ٹیم کامعاملہ ہم پرڈال رہی ہے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- اپوزیشن شیشے کےگھرمیں بیٹھ کرحکومت پرپتھرنہ مارے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- پتانہیں آخری وقت نیوزی لینڈ نےکیافیصلہ کیا،شیخ رشید
  • بریکنگ :- ایک دن آئے گایہ سب یہاں کھیلنے آئیں گے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- ایک ماہ سےبھارت میں منفی پرو پیگنڈا چل رہاہے،شیخ رشید
Coronavirus Updates

عید ایام،2300اہلکاروں کی ڈیوٹیاں

عید ایام،2300اہلکاروں کی ڈیوٹیاں

دنیا اخبار

عید کے ایام میں 23 سو سے زائد پولیس اہلکار’ قومی رضا کار’ جانباز فورس کے جوان مسلح ڈیوٹیاں دیتے رہے

سرگودھا(نامہ نگار ) عید کے ایام میں 23 سو سے زائد پولیس اہلکار’ قومی رضا کار’ جانباز فورس کے جوان مسلح ڈیوٹیاں دیتے رہے ، نماز عید کے بڑے مقامات پر واک تھرو گیٹس لگائے گئے تھے ، میٹل ڈیٹیکٹر سے چیکنگ کی جاتی رہی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں