پردیسیوں کی واپسی ،عوام کا رش

پردیسیوں کی واپسی ،عوام کا رش

عید الاضحی پر اپنے گھروں میں عید کیلئے آنے والے لوگوں کی واپسی دوسرے روز ہی شروع ہو گئی ، ٹرانسپورٹ مالکان منہ مانگے کرائے وصول کرتے رہے

سرگودھا(نامہ نگار ) عید الاضحی پر اپنے گھروں میں عید کیلئے آنے والے لوگوں کی واپسی دوسرے روز ہی شروع ہو گئی ، ٹرانسپورٹ مالکان منہ مانگے کرائے وصول کرتے رہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں