اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار

موضع گھائیوال میں اسلحہ کی نمائش کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے والے پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ملزم کا نام جاوید بتایا جاتا ہے ، اسلحہ بھی غیر قا نونی نکلا، مقدمہ درج کر لیا گیا

سرگودھا(نامہ نگار ) موضع گھائیوال میں اسلحہ کی نمائش کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے والے پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ملزم کا نام جاوید بتایا جاتا ہے ، اسلحہ بھی غیر قا نونی نکلا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں