بغیر اجازت کھالیں جمع،5گرفتار

بغیر اجازت کھالیں جمع،5گرفتار

عید کے ایام میں بغیر اجازت قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے والوں کے خلاف کاروائی کے دوران 138 غلام مرتضیٰ،محمد اکرا م وغیرہ 5افر اد حراست میں لے کر مقدمات درج کر لئے گئے

سرگودھا(نامہ نگار )عید کے ایام میں بغیر اجازت قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے والوں کے خلاف کاروائی کے دوران 138 غلام مرتضیٰ،محمد اکرا م وغیرہ 5افر اد حراست میں لے کر مقدمات درج کر لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں