وزیر بلدیات کے حکم پر سینٹری سپروائزر اور سیکٹر انچارج معطل

وزیر بلدیات کے حکم پر سینٹری  سپروائزر اور سیکٹر انچارج معطل

صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ڈاکٹر فرح مسعود نے سینٹری سپروائزر امجد گل اور سیکٹر انچارج لیاقت عزیز قریشی کو معطل کر کے محکمہ بلدیات پنجاب کو رپورٹ ارسال کر دی

سرگودھا(نامہ نگار ) صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ڈاکٹر فرح مسعود نے سینٹری سپروائزر امجد گل اور سیکٹر انچارج لیاقت عزیز قریشی کو معطل کر کے محکمہ بلدیات پنجاب کو رپورٹ ارسال کر دی، اپنے دورہ سرگودھا کے دوران واٹر سپلائی روڈ پر قربانی کے جانوروں کے فضلات ہونے پر صوبائی وزیر نے کارروائی کرنے کا کہا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں