تاجر اور کاشتکار بجلی چوری پر گرفتار

تاجر اور کاشتکار بجلی چوری پر گرفتار

تاجر اور کاشتکار بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

سرگودھا(نامہ نگار ) واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے مبشر اور فاطمہ جناح کالونی سے اشرف کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں