مصنو عا ت کی پیداوار ی لا گت گھٹا نے کیلئے اقدا ما ت کر ے :مرزافضل ا لر حمن

مصنو عا ت کی پیداوار ی لا گت گھٹا نے  کیلئے اقدا ما ت کر ے :مرزافضل ا لر حمن

سا بق صدرسرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ حکو مت معاشی بہتر ی کیلئے مصنو عا ت کی پیداوار ی لا گت گھٹا نے کیلئے اقدا ما ت کر ے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جب تک بجلی اور گیس کے نر خ گھٹا ئے نہیں جا ئیں گے پیداوار ی لا گت کم نہیں ہو سکے گی پیداوار ی لا گت کم ہو نے کے بعد ہی پاکستا نی مصنوعات عالمی ما ر کیٹ میں مقابلہ کی پو ز یشن میں آسکے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں