ہیپا ٹائیٹس فر ی پا کستا ن کیلئے تمام طبقات ملکر جدو جہد کریں:ڈاکٹر سکندر
صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا کہ ہیپا ٹائیٹس فر ی پا کستا ن کیلئے تمام طبقات مل کر جدو جہد کریں حکو مت ہیپا ٹائٹس فر ی پاکستا ن کے خوا ب کو پورا کر نے کیلئے سکریننگ اور مفت علاج کی سہو لیا ت فراہم کر رہی ہے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ا س کیساتھ ساتھ ہیپا ٹائٹس سے بچا ؤ کیلئے آ گا ہی مہم بھی چلا ئی جا رہی ہے کیونکہ ہیپا ٹائٹس سے بچا ؤ کیلئے ا گر احتیاطی تدابیر اختیار کی جا ئیں ۔