سیٹلائٹ ٹاؤن میں سرچ آپریشن

سیٹلائٹ ٹاؤن میں سرچ آپریشن

ایس ڈی او پی سٹی سرکل کی زیر نگرانی پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں سرچ آپریشن کیا

سرگودھا(نامہ نگار) اس دوران درجن سے زائد گھروں اور بیس مشکوک افراد کو چیک کیا گیا، سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی ،سپیشل برانچ، ایلیٹ فورس سمیت پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں