آ زاد کشمیر الیکشن سر گودھا مین 2101افراد ووٹ ڈالیں گے
آزاد جموں و کشمیر کے ہونے والے قومی انتخابات کیلئے ضلع سرگودہا میں مقیم 2 ہزار 101کشمیری آج اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے اس حوالے سے پانچ پولنگ اسٹیشن اور 16 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں
سرگودھا(نامہ نگار)الیکشن کمیشن کی جانب سے پانچ پریذائیڈنگ آفیسر ’16 پولنگ آفیسر اور 32 پولنگ اسسٹنٹ کو گزشتہ روز مکمل بریفنگ کے ساتھ ساتھ پولنگ کا سامان حوالے کر دیا گیا۔