نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- بلوچستان کےعلاقےمچھ میں سیکیورٹی فورسزکی چوکی پرحملہ
  • بریکنگ :- ایف سی جوانوں کی جانب سے جوابی فائرنگ ،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- فائرنگ کےتبادلےمیں سپاہی عرفان شہید،2 جوان زخمی،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- پاک فوج دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ناکام بنانےکیلئےپرعزم ہے،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- دہشتگردوں کوامن خراب کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی،آئی ایس پی آر
Coronavirus Updates

گرمی ، حبس کی وجہ سے گلی محلوں اور بازاروں میں ہو کا عالم

 گرمی ، حبس کی وجہ سے گلی محلوں  اور بازاروں میں ہو کا عالم

دنیا اخبار

شہر اور گردونواح میں گرمی اور حبس کی وجہ سے گلی محلوں اور بازاروں میں ہو کا عالم رہا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)عید کی تعطیلات کے باعث بازار کھلنے کے باوجود بازاروں میں رش دیکھنے میں نہیں آیا جبکہ سرکاری دفاتر میں بھی لوگوں کی حاضری نہ ہونے کے برابر تھی سرکاری دفاتر میں بھی عملہ 50 فیصد سے بھی کم آیا جو دوپہر کے اوقات میں ہی گھروں کو روانہ ہوگیا دفاتر میں سائلین کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر تھی۔ جس کی وجہ سے ہفتہ کے روز کاروباری ادارے اور دفاتر میں ملا جلا رجحان رہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں