6پانی چور وں کیخلاف مقدمات درج

 6پانی چور وں کیخلاف مقدمات درج

محکمہ انہار نے چک پٹڑی شمالی،شاہ پور سمیت مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران وقار، جاوید، پرویز وغیرہ مزید6پانی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے

سرگودھا(نامہ نگار )ٹاسک فورس ٹیموں نے مقدمات درج کروا دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں